رباعی کا لفظ عربی کے کس لفظ سے نکلا ہے ؟
a) ربع
b) ربا
c) رعب
d) برع
ایسی نظم جس میں چار مصرعوں میں ایک مکمل مضمون بیان کیا جائے کہلاتی ہے؟
a) چہ مصرعی
b)ربع شعری
c) رباعی
d) ربعی
رباعی کے مزید کون سا لفظ استعمال کیا جاتا ہے ؟
a) یک بیتی
b) سہ بیتی
c) دو بیتی
d) ربع بیتی
رباعی کے لیے کون سی بحر مقرر ہے ؟
a) بحر رمل
b) بحر ہزج مثمن
c) بحر ہزج
d)بحر مثمن
رباعی کے لیے کتنے اوزان مقرر ہیں ؟
a) 24
b)30
c) 36
d) 40
رباعی کے کون سے مصرعوں میں قافیہ ضروری ہے ؟
a) دوسرے تیسرے او ر چوتھے میں
b) پہلے دوسرے اور چھوتے میں
c) تیسرے اور چوتھے میں
d) دوسرے اور تیسرے میں