رباعی کس زبان
کے شعر انے ایجاد کی تھی؟
a) عربی
b) ہندی
c) فارسی
d) یونانی
اولین رباعی گو
شاعر تھا؟
a) ابن العربی
b) رودکی
c) زرتشت
d) سعدی
قطعہ
لفظ قطعہ کا
مادہ ہے ؟
a) ق۔ ط۔ع۔ہ
b) ط ۔ق۔ ع
c) ع۔ق۔ط
d) ق۔ع۔ط۔ہ
قطعہ کے معنی ہیں ؟
a) ٹکڑا
b) انگ
c) الگ کرنا
d) جوڑنا
قطعہ کے کون سے مصرع میں قافیہ کی پابندی ضروری ہے ؟
a) پہلے مصرع میں
b) دوسرے مصرع میں
c) تیسرے مصرع میں
d) چوتھے مصرع میں