ترکیب بند میں
بندوں کی تعداد متعین ہوتی ہے؟
a) ہاں
b) نہیں
c) بالکل
d ) کوئی بھی نہیں
ترکیب بند کے قافیوں کا انداز کیسا ہوتا ہے ؟
a) غزل جیسا
b) نظم جیسا
c) مثنوی جیسا
d) قصیدے جیسا
ترکیب بند میں ابتدائی اشعار کس طرح کے ہوتے ہیں ؟
a) غزل
b) رباعی
c) قصیدہ
d) مثنوی
ابتدائی اشعار
کی تعداد کتنی ہوتی ہے ؟
a) پانچ سے گیارہ
b) سات سے دس
c) تین سے سات
d) نو سے تیرہ
مستزاد
مستزاد کے لغوی معنی ہیں ؟
a) زیادہ کی گئی چیز
b) کم کی گئی چیز
c) مناسب مقدار کی چیز
d) بالکل نہ ہونے کے برابر