مستزاد کے لیے رباعی کی بحر کس نے بیان کی ہیں ؟
a) مولوی نذیر احمد
b) مولوی نجم الغنی رام پوری
c) مولوی کلیم الدین احمد
d) مولوی نظام الدین
مستزاد میں ایک مکمل مصرعے پر مزید
نصف مصرع یا ایک ٹکڑے کا اضافہ کیا جاتا ہے کس نے کہا ہے ؟
a) ڈاکٹر انور سدید
b) ڈاکٹر عبادت بریلوی
c) ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی
d) ڈاکٹر سیلم اختر
مسمط
مسمط کون سی زبان کا لفظ ہے ؟
a) انگریزی
b) فارسی
c) سنسکرت
d) عربی
مسمط کون سا اسم ہے ؟
a) فاعل
b) مفعول
c) ضمیر
d) معرفہ
مسمط کے معنی ہیں؟
a) پرونا
b) مومی پرونا
c) جوڑنا
d)منتشر کرنا