مسمط کی کتنی اقسام ہیں ؟
a) 8
b)7
c) 9
d)10
نظم معرٰی
ظم معرٰی کس زبان سے اردو میں آئی
؟
a)فارس
b)عربی
c) لاطینی
d)انگریزی
انگریزی میں نظم معرٰی کہتے ہیں ؟
a) بلینک ورس
b) فری ورس
c) ورس
d) علامتی ورس
اردو میں اسے اور کون سا نام دیا جاتا ہے؟
a) مقفیٰ نظم
b) غیر مقفٰی نظم
c) آزاد نظم
d) غیر مردف
ایسی نظم جس میں مصرعوں کے ارکان کی
تعداد بغیر قافیے کے مکمل ہو کہلاتی ہے؟
a) نظم معرٰی
b) آزاد نظم
c) مقفٰی نظم
d)طویل نظم