آزاد نظم
ایسی نظم جس میں مصرعوں کا برابر
ہونا ضروری نہیں کہلاتی ہے ؟
a) نظم معرٰی
b) نظم مقفٰی
c) آزاد نظم
d) طویل نظم
آزاد نظم میں کس چیز کی پابندی ضروری ہوتی ہے ؟
a) بحر
b) ارکان
c) قافیہ
d) ردیف
اُردو میں آزاد نظم کا
بانی کسی کہا جاتا ہے ؟
a) آزاد
b) ن ۔م راشد
c) حالی
d) اکبر
پابند نظم
ایسی نظم جس میں تمام شعری لوازمات
کا خیال رکھا جائے کہلاتی ہے؟
a) آزاد
b) معرٰی
c) پابند نظم
d) مسدس