`````````````````````پابند نظم کے لیے کس چیز
کی قید نہیں ہوتی؟
a) اسلوب
b) اشعار
c) پلاٹ
d) موضوع
پابند نظم کی سب سے بڑی خوبی ہے ؟
a) تسلسل
b) اشعار
c) قافیہ
d) ردیف
ترائیلے
ترائیلے کہاں سے اردو میں آئی؟
a)عرب
b) مغرب
c) یورپ
d) مشرق
ترائیلے مغرب کے کون سے ملک سے تعلق
رکھتی ہے ؟
a) برطانیہ
b) امریکہ
c) فرانس
d) جاپان
ترائیلے کا صحیح نام ہے ؟
a) ترالٹ
b) ترالت
چ) ٹرالت
d) ٹرایولٹ