سانیٹ
سانیٹ مغربی شاعری میں کس کا عمدہ
نمونہ ہے ؟
a)غنائیت
b) اشعار
c) قوافی
d) وزن
اس کی بنیادی خصوصیت کیا ہے ؟
a) غنائیت
b) غزل ونظم کو یکجا کرنا
c) علامتی
d) شاعرانہ اسلوب
اس کا رواج مغرب میں کب ہوا ؟
a) گیارہویں صدی عیسوی میں
b) بارہویں صدی عیسوی میں
c) پندرہویں صدی عیسوی مین
d) سولہویں صدی عیسوی میں
سانیٹ کل کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی
ہے ؟
a) دس
b) بارہ
c) تیرہ
d) چودہ
ہائیکو