ناول کے معنی ہیں ؟
a) انوکھا
b) عجیب
c) نیا
d) نرالا
ناول کا موضوع کیسا ہوتا ہے؟
a) حیوانی زندگی
b) انسانی زندگی
c) جنات کی زندگی
d) نباتات کی زندگی
ناول کی بنیادی خصوصیت کون سی ہے جو اسے داستان سے منفرد بناتی ہے ؟
a) پلاٹ
b)حقیقت نگاری
c) طوالت
d)علامت نگاری
ناول کی کتنی اقسام ہوتی ہیں ؟
a) 5
b) 6
c)7
d) 8
ناول داستان
کی کونی سی شکل ہے ؟
a) ارتقائی
b) ابتدائی
c) جدید
d) علامتی
افسانہ