ہائیکو کا تعلق کس ملک سے ہے؟
a) جاپان
b) چین
c) ایران
d) کشمیر
ہائیکو کا تعلق کس ملک سے ہے؟
a) جاپان
b) چین
c) ایران
d) کشمیر
ہائیکو کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی
ہے؟
a) دو
b) چار
c) تین
d) پانچ
ہائیکو کتنے مصرعوں پر مشتمل ہوتی ہے؟
a) دو
b) چار
c) تین
d) پانچ
ان مصرعوں کو جوڑ کر کیا بنتا ہے ؟
a) مضمون
b) سالمہ
c) شعر
d) بند
ایک ساملے میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں ؟
a) سترہ
b)اٹھارہ
c) بیس
d) پندرہ