سالمے میں مصرعوں کی ترتیب کیسی ہوتی ہے ؟
a)8-5-4
b)0-3-4
c)5-7-5
d) 210-5
ہائیکو سے پہلے اردو ادب میں ہائیکو جیسی کون سی صنف موجود تھی ؟
a) ریختی
b) سہ حرفی
c) ماہیا
d) مثنوی
بارہ ما سہ
ایسی صنف جس میں محبوبہکے اپنے عاشق
کے فراق میں نسوانی جذبات بیان کیے
جائیں ؟
a) ریختی
b) بارہ ما سہ
c) غزل
d) سہ حرفی
بارہ ماسہ کا تعلق کس زبان سے ہے ؟
a) ہندی
b) فارسی
c) عربی
d) اُردو
بارہ مہینوں اور موسموں کے اعتبار سے جدائی کے بین کرنا
کہلاتا ہے ؟
a) ریختی
b) سہ حرفی
c) بارہ ماسہ
d) بارہ شعر