بیاض
وہ نوٹ بک ، کاپی یا
مسودہ جس میں شاعر اپنا کلام درج کرتا ہے کہلاتا ہے؟
a) ڈائری
b) روزنامچہ
c) بیاض
d) مکتوب
تذکرے
ایسی کتاب جس میں شعرا کا کلام اور
حالات زندگی قلم بند ہوں کہلاتا ہے؟
a) تذکرہ
b) تقریظ
c) ڈائری
d) بیاض
اُردو ادب میں کون سی صدی میں تذکرہ نگاری نے فارغ پایا؟
a) پندرہویں
b) اٹھارہویں
c) سولہویں
d) سترہویں
اُردو میں سب سے اہم سنگ میل تذکرہ کون سا ہے ؟
a) آب حیات
b) نکات الشعرا
c) تذکرہ ریختہ گویاں