
اُردو میں سب سے اہم سنگ
میل تذکرہ کون سا ہے ؟
a) آب حیات
b) نکات الشعرا
c) تذکرہ ریختہ گویاں
آب حیات کو اردو تذکرہ نویسی کا اہم سنگ میل کس نے کہا ہے ؟
a) ڈاکٹر عبادت بریلوی
b) مولانا الطاف حسین حالی
c) ڈاکٹر انور سدید
d) کلیم الدین احمد
تذکرہ شعرائے اردو کس نے لکھا ہے ؟
a) میر تقی میر
b) اسد علی خان
c) اسد علی خان تمنا
نکات الشعر کے مصنف کا نام ہے؟
a) ولی دکنی
b) مظہر جان جانان
c) غالب
d) میر تقی میر
گلشن گفتار کس کا لکھا تذکرہ ہے ؟
a) حمید اورنگ آبادی
b) قیام الدین قائم
c) مرزا رفیع الدین
d)ان میں سےکوئی نہیں
لمچھی نرائن شفیق کے تذکرے کا نام ہے ؟
a) چمنشتان
b) چمنستان شعرا
c) ملاقات الشعرا
d) نکات کلام الشعرا
خواجہ خان حمید اورنگ آبادی
by at 2023-10-31 13:56:32