غلام ہمدانی مصحفی کا تذکرہ ہے؟
a) تذکرہ ریختہ گویاں
b) تذکرہ اردوگویاں
c) تذکرہ ہندی گویاں
d) تذکرہ اردوئے معلی
تذکرہ بہارستان ناز کس کا ہے ؟
a) حکیم ٖفصیح الدین انج
b) حکیم مومن خان مومن
c) نواب آصف الدولہ
d) خواجہ میر درد
طبقات الشعرا کس نے لکھا ہے ؟
a) قدرت اللہ خان
b) قدرت اللہ شہاب
c) قدرت اللہ قاسم
d) قدرت اللہ شوق
افضل بیگ کے تذکرے کا نام ہے ؟
a) تحفہ الشعرا
b) تحفہ ریختہ الشعرا
c) تحفہ الشعرا دہلی
d) تحفہ علی جاہ
گل زارابراہیم کے مصنف کا نام ہے ؟
a) امیر ضسرو
b) خواجہ بندہ نواز گیسو دراز
c) علی ابراہیم خلیل
d) ابراہیم عادل شاہ
فتح علی حسینی کے تذکرے کا نام ہے ؟
a) تذکرہ ریختہ گویاں
b) تذکرہ ہندی گویاں
c) تذکرہ ہندی الشعرا
d) تذکرہ الشعرا اُردو