تضمین
جب شاعر اپنے
کلام میں کسی پیش رو یا معاصر شاعر میں سے کسی کےاشعار یا مصرع کو اپنی نظم یا شعر
میں لگائے تو اسے کہتے ہیں ؟
a) سرقہ
b) شاعرانہ تعلی
c) تضمین
d) حسن تعلی
تخلیق پارے
مین تضمین کرنے سے شعر پاروں کو کیا فائدہ ہو گا
؟
a) نئی معنویت ملے گی
b) سرقہ سے معنویت ختم
c) شعر کے اوزان بہتر ہوں گے
d)موضوع میں فرق پڑے گا
تعقید
شعر میں الفاظ
کی ترتیب اس طرح بدلی جائے کہ اس کے معنی و مفہوم پر فرق پڑے اور اس کی تشریح واضح
نہ ہو سکے کہلاتا ہے ؟
a)
سرقہ
b) تعقید
c) تضمین
d) بے وزنی
اگر شعر میں تعقید سے حسن و خوب صورتی پیدا ہو جائے تو وہ کہلائے گی؟
a) تعقید حسن
b) تضمین و تعقید
c) تعقید جمالی
d ) تعقید شبابی