؎ لیتا نہ اگر دل تمہیں دیتا، کوئی دم چین
کرتا جو نہ مرتا کوئی دن آہ و فغان اور کس کا شعرہے ؟
a) میر تقی میر
b) ولی دکنی
c) میر درد
d) مرزا غالب
؎ لیتا نہ اگر دل تمہیں دیتا، کوئی دم چین
کرتا جو نہ مرتا کوئی دن آہ و فغان اور
یہ شعر کس اصطلاح کی عمدہ مثال ہے ؟
a) تعقید
b) تضمین
c) سرقہ
d) حسن تعلی
تکرار لفظی
کسی بھی شعر
میں الفاظ کی تکرار سے حسن پیدا کرنے کی عمل کو کہتے ہیں ؟
a) تکرار حرفی
b) تکرار لفظی
چ) تکرار حسن
d) تکرار
؎ پتا پتا بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے جانے توگل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے کس کا شعر ہے ؟
a) درد
b) غالب
c) میر
d) نظیر
؎ پتا پتا بوٹا بوٹا حال
ہمارا جانے ہے جانے توگل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے اس شعر
میں کون سے حروف میں تکرار ہے ؟
a) حال
b) ہمارا
c)
ہے
d) پتا، بوٹا، جانے