تقطیع
تقطیع کے لغوی
معنی ہیں ؟
a) ٹکڑے ٹکڑے کرنا
b) ابتدا کرنا
c) توڑ کر رکھ دینا
d) توڑ کر بیان کرنا
کسی شعر کے ٹکڑے ٹکڑے کر کے اس کے عروضی ارکان کی شناخت کرنا کہلاتا ہے؟
a) وزن
b) تقطیع
c) بحر
d)رکن
تروینی
تین مصرعوں کی مختصر ہیئت جس میں گنگا جمنا کی تہذیب کو بیان ہوتا تھا کہلاتی ہے؟
a) ترونی
b) سہ حرفی
c) تروینی
d) ثلاثی
تلازمہ