کسی شعر کی وہ
خوبی جس میں الفاظ باہم مل کرایک خالص تہذیب کی علامت بن جائیں کہلاتا ہے؟
a) تلمذ
b) تلازم
c)
تہذیب
d) تلازمہ
؎ ’’غزالاں تم تو واقف ہو، کہو مجنوں کے مرنے کی
دوانہ مر گیا آخر تو ویرانے پہ کیا
گزری
اس میں تلازمہ ہے؟
a) صحرا
b) سمندر
c) مجنوں
d) لیلیٰ
’’غزالاں تم تو واقف ہو، کہو مجنوں کے مرنے کی دوانہ مر گیا آخر تو ویرانے پہ کیا گزری ‘‘ دوسرے معنی کیا ہیں؟
a) مرثیہ
b)یک فردی مرثیہ
c) دوہا
d) نوحہ
’’غزالاں تم تو واقف ہو، کہو مجنوں کے مرنے کی
دوانہ مر گیا آخر تو ویرانے پہ کیا گزری کون سی جنگ کے متعلق ہے ؟
a) جنگ بلقان
b) جنگ میسور
c) جنگ پلاسی
d) جنگ آزادی
جنگ پلاسی کے حوالہ سے یہ شعر کس کا یک شخصی مرثیہ ہے ؟
a) فرخ سیر کا
b) داراشکوہ کا
c)
سراج الدولہ کا
d)
ہندوستان کا
ٹیپ