افسانہ کسے
کہتے ہیں ؟
a) ایک پہلو کی عکاسی
b) پوری کہانی
c)
مختصر کہانی
d)طویل کہانی
افسانے کو
ناول سے منفرد بنانے والی خصوصیت کون سی ہے؟
a) طوالت
b) وحدت تاثر
c) اختصار
d) تجسس
ڈرامہ
ڈرامے کی تصور
کہاں سے وابستہ ہے؟
a) قدیم ایران
b) قدیم ہندوستان
c)
جدید یونان
d)قدیم یونان
ڈرامے کے بنیادی اجزا کون سے ہیں ؟
a) حرکت و عمل
b) کر کے دکھانا
c)کرتب
d) پیش کرنا
ڈرامہ ایک نقالی ہے جو حرکت اور تقریر کے وسیلے سے کی جاتی ہے کس نے کہا ہے ؟
a) آرنلڈ
b) ھڈسن
c) شیکسپئر
d) ایلیٹ