خمریہ اشعار
ایسے اشعار جن میں شراب اور متعلقات شراب کی تعریف کی گئی ہو کہلاتے ہیں؟
a) خمریہ اشعار
b) خمریات
c) خمریہ شاعری
d ) خمرام
دروازہ بند
کسی نظم کا جو بند بارہ مصرعوں پر مشتمل ہو کہلاتا ہے ؟
a)
دروازہ
b) دو دروازہ
c) دروازہ بند
d ) کھلا بند
دروازہ بند کی
مثالیں کن شعرا کے ہاں ملتے ہیں؟
a) میر تقی میر
b) انشأ اللہ خاں انشأ
c) مرزا غالب
d) خواجہمیردرد
دوبیتی