دو بیتی کس صنف کے مماثل ہے ؟
a) رباعی
b)دوہا
c) قطعہ
d) مثنوی
دو بیتی اور رباعی میں فرق کہاں پایا جاتا ہے ؟
a) مصرعوں کی تعداد میں
b) اشعار کی تعداد میں
c) بحر کے انتخاب میں
d)قافیہ و ردیف کی ترتیب میں
دو بیتی کا
دوسرانام ہے ؟
a) رباعی
b) ترانہ
c) گیت
d) دوشعری
دوغزلہ
ایک ہی بحر،
وزن ، قافیہ ردیف میں لکھی دو مسلسل غزلوں کو کہتے ہیں ؟
a) مرکب غزل
b) دو غزلہ
c)
غزل ثانی
d) کچھ نہیں
دو غزلے کی
مناسب سے کس کی روایت ہے ؟
a) سہ غزلہ
b) مرکب غزلہ
c) مروجہ غزل
d) غزلہ