دولخت
کسی شعر کے
دونوں مصرعوں میں رابطہ و معنوی تعلق کا نہ ہونا کہلاتا ہے؟
a) الگ الگ
b) لخت کرنا
c) دو لخت
d ) معنوی بُعد
دیوان
ایسا مجموعہ جس میں کسی شاعر کا کلام حروف تہجی کی مناسبت سے ردیف وار ترتیب دیا گیا ہو کہلاتا ہے؟
a) دیوان
b) کلیات
c) مجموعہ کلام
d) کتاب
ڈھولک کا گیت
شادی بیاہ کے مواقعے پر عورتوں کا ڈھولک بجا کر گیت گانا کہلاتا ہے ؟
a) ڈھولک
b) ڈھولک کا گیت
c) ڈھولکی
d) مہندی