ذم
شاعر کے نہ
چاہتے ہوئے بھی شعر میں ناشائستگی یا بدتہذیبی کا پہلو نکلے کہلاتا ہے ؟
a) نہ شائستہ
b) دم
c) ذم
d) نقص
ذوالمطالع
ایسی غزل یا
قصیدہ جس میں پے در پے مطالع لائے گئے ہوں
کہلاتا ہے؟
a) ذومعنی
b) ذومطالب
c) ذوالمطالع
d)
ذو مطلب
ذواللسانی غزل
غزل میں دو الگ الگ زبانیں استعمال کرنا کہلاتا ہے
a) غزل ِ ذو
b) ذواللسانی غزل
c) غزل مرکب
d) لسانی