کسی غزل میں ایک مصرع الگ زبان کا ہو دوسر مصرع کسی دوسری زبان کا ہو کہلاتی ہے؟
a) غزل مرکب
b) غزل ِ ذو اول
c) ذواللسانی غزل شخصیہ
d) غزل لسانی
اردو میں سب
سے پہلے اس طرح کا تجربہ کس نے کیا ؟
a) امیر خسرو
b)قلی قطب شاہ
c) ولی دکنی
d)
میر
ردیف
کسی شعر کے
آخر میں قافیے بعد ہو بہو دوہرے جانے والے الفاظ کہلاتے ہیں ؟
a) اختتامیہ
b) ردیف
c) آخری لفظ
d) آخر
رشک
غزل کا تیسرا
اہم کردار ہوتا ہے ؟
a) قاصد
b) محبوب
c) رقیب
d) وعظ