ایسے اشعار جن میں رقیب کی خوش قسمتی بیان کی جائے کہلاتا ہے ؟
a) رشک
b)ٖفخر
c) غرور
d) مدح رقیب
’’؎ تمہارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا ‘‘ کس کا شعر ہے ؟
a) مرزا غالب
b) میر تقی میر
c) ذوق
d)داغ دہلوی
ریختہ
منشی درگا
پرشاد نے کس کتاب میں اردو شاعری کے لیے
ریختہ کا نام استعمال کیا ہے ؟
a) خزنیہ العلوم
b) خزنیہ اردو
c) خزنیہ ریختہ
d) خزنیہ
ریختہ کے لغوی معنی ہیں ؟
a) نئی چیز
b) گری پڑی چیز
c) لٹی پٹی
d) انوکھی
’’ ریختہ ایسے مصرعے یا معنی کو کہتے ہیں جو خود بہ خودذہن میں آجائے‘‘ یہ کس کا قول ہے؟
a) کلیم الدین احمد
b) الطاف حسین حالی
c) حافظ محمود شیرانی
d) مولانا شبلی نعمانی