اُردو کے
لیے کون سا لفظ زیادہ رائج رہا ہے ؟
a) ہندوی
b) ہندی
c) اُردو معلیٰ
d) ریختہ
زمین
کسی غزل میں
ردیف ، قافیہ اور بحر کو کہتے ہیں؟
a) زمین
b) وزن
c) ارکان
d) بحر
ساقی نامہ
ساقی کسے کہا
جاتا ہے ؟
a) پلانے والا
b) لٹانے والا
c) پکڑنے والا
d) کوئی نہیں
ساقی کی اصطلاح اردو شاعری میں کہاں سے آئی ہے ؟
a) عرب
b) ایران
c) انگلستان
d) جاپان