شراب خانوں میں شراب پلانے والے نوعمر لڑکوں کو کہتے ہیں؟
a) شراب نوش
b) شراب بنانے والے
c) ساقی
d) سکندری
ساقی نامہ کو
کس نے صنف کا درجہ دیا ؟
a) مرزا غالب
b) میر تقی میر
c) ابراہیم ذو
d) علامہ اقبال
سلام
ایسی نظم جس میں مرثیہ کی طرح شہدا ئے کربلا کو خراج عقیدت
پیش کیا جائے کہلاتا ہے ؟
a) مرثیہ ثانی
b) مرثیہ
c) سلام
d) نوحہ
سلام اور مرثیہ میں فرق ہوتا ہے ؟
a) ہیئت
b) موضوع
c) فن
d) فکر
سلام کی ہیئت کس صنف سے ملتی ہے ؟
a) مرثیہ
b) غزل
c) مسدس
d) دوہا