موجودہ دور میں کس کا چلن زیادہ ہے ؟
a) مرثیہ
b)
نوحہ
c) سلام
d) دوہا
سوقیانہ شاعری
سوقیانہ کا بنیاد لفظ ہے
؟
a) سوک
b) ثوق
c) ثوک
d)
سوق
سوق کا لفظ مشتق ہے ؟
a) بازار سے
b) سوکھنے سے
c) سوک سے
d) لچر پن سے
ایسی شاعری جس میں لچر اور بازاری پن پایا جائے کہلاتی ہے ؟
a) سوقی شاعری
b) سوقیانہ شاعری
c) لچری شاعری
d) بازاری شاعری
سی حرفی