ڈارمہ کی کتنی اقسام ہیں ؟
a) 5
b) 6
c) 8
d) 10
المیہ ڈارمے
کا انجام کیسا ہوتا ہے؟
a) خوب صورت
b)
متوازن
c) پرُمسرت
d) المناک
طربیہ ڈرامہ
کا انجام کیسا ہوتا ہے ؟
a) پُر مسرت
b) المناک
c)
غم ناک
d) متوازن
سوانگ کسے کہتے ہیں؟
a) طویل مذاقیہ تمثیل
b) مختصر مذاقیہ تمثیل
c) تمسخرا نہ تمثیل
d) متوازن پر مسرت تمثیل
میلو ڈراما میں کیسی فضا ہوتی ہے ؟
a) غم ناک
b) پرمسرت
c) گیتوں کی کثرت
d) شان و شوکت
آغا حشر کا کون سا ڈراما قدیم قسم میں آتا ہے
a) رستم و سہراب
b) اسیر حرص
c) مار آستین
d) ترکی حور