سی حرفی کا تعلق کس زبان سے ہے ؟
a) فارسی
b) عربی
c) پنجابی
d) سنسکرت
اس کا شمار ہوتا ہے ؟
a) مختصر نظم
b) نثری نظم
c) نظم معریٰ
d) طویل نظم
سی حرفی میں کس کی قید نہیں ہوتی ؟
a) موضوع کی
b) ہیئت کی
c) فن کی
d) اسلوب کی
شرطیہ
شرطیہ کا تعلق
کس صنف شاعری سے ہے ؟
a) قصیدہ
b) غزل
c)
نظم
d)مرثیہ
قصیدے کے آخر
میں مشروط تعریف یا دعا کو کہتے ہیں ؟
a) طربیہ
b) رزمیہ
c)
دعا
d) شرطیہ