عروض
شاعری میں وزن ، بحر اور تقظیع کرنے کا علم کہلاتا ہے ؟
a) عروض
b) ارکان متعین کرنا
c) وزن کرنا
d) پڑتال کرنا
عروض کا تعلق ہے ؟
a) فکر سے
b) فن سے
c) اسلوب سےd) موضوع سے
علامت
شعر میں استعارے کی وسیع صورت کو کہتے ہیں ؟
a) وزن
b) فن
c) علامت
d) استعارہ
اُردو کے ناقدین نے سب سے پہلے کون سے استعاروں کے لیے علامت کا لفظ استعمال کیا ہے ؟
a) موضوعی و فکری
b) عمرانی ونفسیاتی
c) مرکب و تنقیدی
d) صوفیانہ و سیاسی