’’یہ شاخ ِنور جسے تیرگی نے سنیچا ہے ‘‘ اس مصرع میں علامت ہے؟
a)جسے
b) شاخ نور ، تیرگی
c) نے
d) سنیچا ہے
غزل نو
غزل میں مظلع
کے بعد اس کے مصرع ثانی کے جزو اول کو غزل کے دوسرے مصرع میں لانا کہلاتا ہے ؟
a) غزل اول
b) غزل مسلسل
c) غزل
نو
d) آزاد غزل
غزل نو کو کہا جاتا ہے ؟
a) آزاد غزل
b)رجوعی غزل
c) غزل مسلسل
d) غزل ثانی
غزل نو میں عمل کہا تک برقرار رہتا ہے ؟
a) ایک شعر تک
b) مقطع تک
c) دو ہی اشعار تک
d) تین اشعار تک
غیر منقوط