
ایسی شاعر ی جس میں ایسے الفاظ استعمال ہوںجن میں نقطے نہ
ہوںکہلاتی ہے ؟
a) منقوط
b) غیر منقوط
c) بغیر نقطےشاعری
d)کوئی نہیں
فخریہ اشعار
ایسے اشعار جن میں شاعر اپنے خاندان، اور اپنی فنی کمالات
وغیرہ کا ذکر کرے کہلاتا ہے ؟
a) فخر شعر
b)مغرور اشعار
c) فخریہ اشعا
d) شعری فخر
’’؎ گل دست
معنی کو نئے ڈھنگ سے باندھوں
اک پھول کا مضموں ہو تو سو رنگ سے باندھوں ‘‘
کس کا شعر ہے ؟
a) میر تقی میر
b) مومن خان مومن
c) حیدر علی آتش
d) میر انی
’’؎ گل دست
معنی کو نئے ڈھنگ سے باندھوں
اک پھول کا مضموں ہو تو سو رنگ سے باندھوں ‘‘
کس کا شعر ہے ؟
a) میر تقی میر
b) مومن خان مومن
c) حیدر علی آتش
d) میر انی
ایسے اشعار جن میں محبوب کی جدائی اور فراق کی کیفیات بیان
ہوں کہلاتے ہیں؟
a) فراقیہ اشعار
b) فخریہ اشعار
c) جدائی کےاشعار
d) جدائی کا بیان
Meer anees
by at 2025-03-26 22:47:30