’’؎ ایک تم ہی نہ مل سکے ورنہملنے والے بچھڑ بچھڑ کے ملے ‘‘
کس کا شعر ہے ؟
a) میر
b) غالب
c) ناسخ
d) مومن
فرد
ایسا شعر جو کسی غزل کا حصہ نہ ہو کہلاتا ہے ؟
a) ایک شعر
b) فرد
c) تنہاشعر
d) اکلوتا شعر
فرد کے لیے شعر میں کیا نہیں ہونا چاہیے ؟
a) دونوں مصرعوں کا ہم قافیہ و ہم ردیف نہ ہوں
b) دونوں مصرعے ہم قافیہ و ہم ردیف ہوں
c) دونوں میں ارکان برابر ہوں
d) دونوں میں ایک مضمون ہو
ایسا اکیلا شعر جس میں دونوں مصرعے ہم قافیہ و ہم ردیف ہوں
وہ بنجائے گا؟
a) فرد
b) ایک شعر
c)
یک شعر
d) مطلع
فوق النقاط