شاعری میں ایسے حروف کا استعمال جن کے نقطے اوپر ہوں کہلاتا
ہے ؟
a) منقوط
b) فوق النقاط
c)فوق المنقوط
d) کچھ نہیں
فی البدیہ اشعار
کسی کیفیت میں موقع کی مناسبت سے بغیر سوچے سمجھے اچانک
موزوں ہونے والے اشعار کہلاتے ہیں؟
a) فکری شعر
b) فی البدیہ اشعار
c)
فی البدیہ
d) فی البدایع
کہہ مکرانی
کہہ مکرانی کیسی صنف ہے ؟
a) نایاب
b) قدیم
c) جدید
d) نئی
کہہ مکرانی کا آغاز کس نے کیا تھا ؟
a) قلی قطب شاہ
b) ولی دکنی
c) خواجہ بندہ نواز
d) امیر خسرو