قسمیہ اشعار
ایسے اشعار جن میں بار بار قسمیں اٹھائی گئی ہوں کہلاتے ہیں ؟
a) قسمیہ اشعار
b) قسمیں اٹھانا
c) قسمی
d) شرطی اشعار
کلیات
ایسا مجموعہ جس میں کسی ادیب کا مکمل کام جمع کر کے شامل کیا گیا ہو کہلاتا ہے
a) دیوان
b) کتب مکمل
c) کلیات
d) مکمل کلام
مطلع
مطلع کے معنی ہیں؟
a) طلوع ہونے کی جگہ
b) غروب ہونے کی جگہ
c) صبح کا وقت
d) بند ہونے کی جگہ