مثنوی کا ہر شعر غزل یا قصیدے کا پہلا شعر جس کے دونوں مصرعے ہم قافیہ و ہم ردیف ہوں کہلاتا ہے؟
a) مقطع
b) مطلع
c) پہلا شعر
d) شعرِاول
’’؎ نقش فریادی ہے کس کی شوخی تحریر کا کاغذی ہے پیرہن پر پیکر تصویر کا‘‘ کس کا شعر ہے؟
a) مرزا غالب
b) ابراہیم ذوق
c) میر تقی میر
d) داغ دہلوی
مقطع
مقطع کے لغوی معنی ہیں ؟
a) بند کرنا
b) کٹ جانا
c) قطع کرنا
d) غروب ہونا
غزل کا آخری شعر جس میں شاعر اپنا تخلص استعمال کرے کہلاتا ہے ؟
a) مطلع
b) آخری شعر
c) آخری بات
d) قطع
مقطع کے لیے کیا ضروری ہے؟
a) تخلص کا ہونا
b) آخری شعر ہونا
c) اختتامیہ
d) موضوع کا اختتام ہونا