’’؎ چھوڑی اسد نے ہم نے گدائی میں دل لگی
شاعر ہوئے تو عاشق اہل کرم ہوئے
کس کا شعر ہے؟
a) میر تقی میر
b)مرزا غالب
c) جرات
d) اسد اللہ اسد
مصرع طرح
طرح مشاعروں کے لیے چنا گیا مصرعجس کی زمین اوربحر میں شعرا غزلیں کہیں کہلاتا ہے؟
a) مصرع طرح
b) زمین شعر
c) طرحی شعر
d) کوئی نہیں
مضحکا ت
ایسی جس میں
واعظ ، ناصح ، زاہد یا محتسب پر تنقید کی جائے کہلاتی ہے ؟
a) طنزیہ شاعری
b) مزاحیہ شاعری
c) مضحکات
d) تنقیدی شاعری
؎ ہے اپنی اصلاح کہ سب زاہدان شعر
اے درد آکے بیعت دست سبو کریں
کس کا شعر ہے ؟
a) خواجہ میر درد
b)الطاف حسین حالی
c)مرزا غالب
d) علامہ اقبال