معکوس
شاعری میں ایسے الفاظ کا استعمال جن میں شامل حروف کی ترتیب کو الٹ دیا جائے تو دوسرا لفظ بن جائے کہلاتا ہے؟
a) غیر معکوس
b) عکسی
c) عکسی الفاظ
d) معکوس
منظوم ڈراما
الیکٹرانک میڈیا کے ذرائع سے موسیقی کی مدد سے کسی داستان یا واقعے تخلیق کو کرداروں کے ساتھ گا کر پیش کرنا کہلاتا ہے ؟
a) منظوم ڈراما
b) نثری ڈراما
c) شعری ڈراما
d) نشری ڈراما
مہمل اشعار
ایسے اشعار جن میں تخلیقی لوازم تو ہوں لیکن ان کا مفہوم سجمھنا مشکل ہو کہلاتے ہیں ؟
a) غیر معنی اشعار
b) مہمل اشعار
c) غیر مہمل اشعار
d) غیر مبہم اشعار