جس ڈرامے میں تمام اقسام یکجا ہو جائیں اسے کہتے ہیں
a) مخلوط ڈراما
b) مشترک ڈراما
c) یک بابی ڈراما
d ) کیثر الجہتی
ریڈیو یا ٹی وی سے نشر ہونے والے ڈرامے کو کہتے ہیں ؟
a) بصری ڈراما
b) نشری ڈراما
c) سماعی ڈراما
d) ٹی وی ڈراما
ایسا ڈراما جو ایک ہی باب یا ایک ہی نشست میں ختم ہو جائے کہلاتا ہے ؟
a) دوبابی
b)مشترک بابی
c) یک بابی
d) کیثر البابی
ڈرامہ سے
انسانی کی دل چسپی کس طرح کی ہے ؟
a) عارضی
b) مستقل
c) نقلی
d) فطری
مضمون
کسی متعین
موضوع پر اپنے خیالات کا اظہار کہلاتا ہے
a) مضمون
b) سوانح
c) افسانہ
d) ناول