اردو شاعری میں کس کے اشعار مہمل اشعار کی بہترین مثالیں ہیں؟
a) غالب
b) مومن خان مومن
c)میر تقی می
d) اقبال
سلام کے اشعار جو ترنم اور خوش الحانی کے ساتھ پڑھنے کے لیے لکھے جاتے ہیں کہلاتے ہیں؟
a) نوحہ
b) دوہا
c) مرثیہ
d) دو آبہ
ایسی نظم جس میں کسی شخصیت یا ملکی حالات و مسائل پر ظنز کیا جائے کہلاتی ہے؟
a) قصیدہ
b) ظنزیہ غزل
c) طنزیہ اشعا
d) ہجو