
A is correct
مضمون کے کتنے حصے ہو تے ہیں ؟
a) 1
b) 2
c) 3
d) 4
مضمون کے لیے
کس کی قید نہیں ہوتی ؟
a) نفس مضمون
b) موضوع
c) تمہید
d) عنوان
مقالہ
مقالہ کے
اصطلاحی معنی ہیں ؟
a) تحقیقی انداز سے تحریری اظہار
b)تنقید ی اظہایہ
c) مختصر تحقیقی اظہار
d) تخلیقی اظہار
مقالہ مضمون سے کس طرح مختلف ہے ؟
a) تخلیقی و تحقیقی انداز کی وجہ سے
b)طویل اور عالمانہ انداز کی وجہ سے
c)
مفہوم اور تاثراتی انداز کی وجہ سے
d) ثقیل یا خشک انداز کی وجہ سے
سوانح
is ka jawab kia hai sir.....
by at 2023-08-26 10:32:31