
ایسی تحریر جس میں کسی فرد کی پیدائش سے وفات تک کے حالات کا تفصیلی بیان ہو ؟
a) مضمون
b) سوانح
c) خود نوش
d) سوانحی ناول
آپ بیتی
اپنی زندگی کے
احوال و حالات کا بیان کہلاتا ہے ؟
a) سوانح
b) آپ بیتی
c)
ناول
d) مضمون
آپ کس
کے متعلق نقطہ نظر واضح کرتی ہے ؟
a) اپنی زندگی کی ترجمانی
b) کسی دوسرے کی زندگی کی ترجمانی
c) اپنے خاندان کی زندگی کی ترجمانی
d) پڑوسی کی زندگی کی ترجمانی
سفر نامہ
سفری مواد اور
سفر کے دوران پیش آنے والے حالات کا بیان کہلاتا ہے ؟
a) ناول
b) مضمون
c) سفرنامہ
d) افسانہ
آپنی
by at 2025-03-02 06:27:29