سورۃالانفال میں دو گروہوں کا ذکر آیا ہے۔ جس میں ایک فوجی لشکر کی صورت میں تھا۔ اس کی قیادت کون کررہا تھا؟
الف۔ابوجہل
ب۔ ابوسفیان
ج۔ خالد بن ولید
د۔ ابولہب
دوسرے قافلے یعنی تجارتی قافلے کی سربراہی کون کررہا تھا؟
الف۔ عکرمہ
ب۔ابوسفیان
ج۔ خالد بن ولید
د۔ ابولہب
ابوجہل کے ساتھ فوجی لشکر کتنے افراد پر مشتمل تھا؟
الف۔ 300
ب۔ 500
ج۔ 700
د۔ 1000
ابوسفیان کے پاس جو قافلہ تھا اس کے پاس کتنے دینار کا مال تھا؟
الف۔50،000
ب۔ 70،000
ج۔ 100،000
د۔ 90،000
وہ مسلمان جو لڑائی میں پیٹھ پھیر لیں اس کا ٹھکانہ ہے۔
الف۔ جنت
ب۔ گھر
ج۔ دوزخ
د۔ قید
سورۃالانفال کے مطابق اللہ تعالیٰ کے نزدیک جانداروں میں بدترین لوگ ہیں۔
الف۔ جو زکوۃ نہیں دیتے
ب۔ جو روزہ نہیں رکھتے
ج۔ جو جہاد نہیں کرتے
د۔ کافر