سورۃالانفال کے مطابق کفار نے اللہ تعالیٰ سے مانگا۔
الف۔ فتح
ب۔ عذاب
ج۔ مال
د۔ قیدی
قبل از اسلام کفار کی نماز تھی۔
الف۔ خانہ کعبہ کا طواف کرنا
ب۔ صبح سویرے جاگ کر نماز پڑھنا
ج۔ سیٹیاں اور تالیاں بجانا
د۔ کوئی نہیں
مال غنیمت میں اللہ اور اس کے رسول کا حصہ ہے۔
الف۔ پہلا
ب۔ دوسرا
ج۔ چوتھا
د۔ پانچواں
آپس میں نہ جھگڑو ورنہ تم ہوجاوگے۔
الف۔ بزدل
ب۔ کمزور
ج۔ طاقتور
د۔ جھگڑالو
سورۃالانفال میں ارشاد ہوتا ہے ۔ اے نبیﷺ مسلمانوں کو ابھارو۔
الف۔ مال غنیمت کے لئے
ب۔ جہاد کے لئے
ج۔ شہادت کے لئے
د۔ فتح کے لئے
تم اللہ تعالیٰ سے
ڈرو اور آپس میں رکھو۔
الف۔ محبت
ب۔ اتفاق
ج۔ صلح
د۔ نرمی