راشی سے مراد ہے۔
الف۔ رشوت دینے والا
ب۔ رشوت لینے والا
ج۔ رشوت طے کرنے والا
د۔ کوئی نہیں
رشوت لینے والا اور دینے والا دونوں ہیں۔
الف۔ کافر
ب۔ منکر
ج۔ مرتد
د۔ جہنمی