ابتدا میں مسجد نبوی کی دیواریں کس چیز سے بنائی گئی تھی؟
ا۔ کچی اینٹوں سے
ب۔ پکی اینٹوں سے
ج۔ پتھر سے
د۔ لکڑی سے
مسجد نبوی کے کتنے ستون کس چیز سے بنائے گئے؟
ا۔کھجور کے تنوں سے
ب۔ کچی اینٹوں سے
د۔ پتھروں سے
د۔ ان میں سے کوئی نہیں
ابتدا میں مسجد نبوی کی چھت کس چیز سے بنائی گئی؟
ا۔ اینٹوں سے
ب۔ کھجور کی شاخوں اور پتوں سے
ج۔ لکڑی کی شہتروں سے
د۔ سریا سے
مسجد نبوی کے کتنے دروازے بنائے گئے۔
ا۔ 1
ب۔ 2
ج۔ 3
د۔ 5
جس جگہ رسول پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی اُونٹنی بیٹھی تھی۔ وہ جگہ آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ۔۔۔۔۔۔ کے لئے پسند فرمائی ۔
ا۔ مسجد
ب۔ یتیم خانہ
ج۔ بیت المال
د۔ کوئی نہیں
مسجدنبویک ےلئےجوجگہ منتخب کی گئ یو ہ ملکیت تھی۔
ا۔حضرتابوبکرؓ اورعمرؓ
ب۔حضرتسعدؓ اورسعیدؓ
ج۔حضرتمعاذؓ اورمعوذؓ
د۔حضرتسہلؓ اورسہیل