الف: ایمانیات
1) آخرت
یہ دُنیا ہے۔
ا۔ بے مقصد جگہ
ب۔ عارضی جگہ
ج۔ مستقل جگہ
د۔ کھیل کود کی جگہ
نیک لوگوں کو انعام ملے گی
ا۔ جنت
ب۔ زمین
ج۔ جائیداد
د۔ گاڑی
انسان کو دُنیا میں بھیجا گیا ہے
ا۔ کھیل کود کے لئے
ب۔ عیش وعشرت کے لئے
ج۔ آزمائش کے لئے
د۔ کھانے پینے کے لئے
انسان کو دُنیا میں بھیجا گیا ہے
ا۔ کھیل کود کے لئے
ب۔ عیش وعشرت کے لئے
ج۔ آزمائش کے لئے
د۔ کھانے پینے کے لئے