بکریاں صاحب نصاب بناتی ہیں۔
ا۔ کم سے کم0 2
ب۔ کم سے کم30
ج۔ کم سے کم40
د۔ کم سے کم50
اُونٹ صاحب نصاب بناتے ہیں۔
ا۔ کم سے کم 2
ب۔ کم سے کم 3
ج۔ کم سے کم 4
د۔ کم سے کم5
بھیڑوں کا نصاب ہے۔
ا۔ کم سے کم0 2
ب۔ کم سے کم30
ج۔ کم سے کم40
د۔ کم سے کم50
بیل صاحب نصاب بناتے ہے۔
ا۔ 10 سے 20
ب۔ کم سے کم60
ج۔ 30 سے 40
د۔ کم سے کم50
کونسی امدن سرکاری زمین سے حاصل ہوتی ہے؟
ا۔ عشر
ب۔ جزیہ
ج۔ فے
د۔ کوئی نہیں
بارش سے سیراب ہونے والی زمین کی پیداوار پر شرح عشر ہے۔
ا۔ 1/5
ب۔ 1/10
ج۔ 1/20
د۔1/30