مسجدنبو ی میں رہتےتھے۔
ا۔اصحابصفہ
ب۔اصحابالیمن
ج۔اصحاب ِ مکہ
د۔اصحابِ الکھف
مسجد نبوی میں ایک مقام ہے جسے کہتے ہیں۔
ا۔ ریاض دولہ
ب۔ ریاض الجنۃ
ج۔ ریاض صفہ
د۔ کوئی نہیں
6) میثاق مدینہ
ہجرت مدینہ کے بعد نبی
کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور قبائل مدینہ کے درمیان امن معائدے کا نام کیا
تھا؟
ا۔ معاہدہ امن
ب۔ معاہدہ صلح
ج۔ میثاق مدینہ
د۔ کوئی نہیں
میثاق زبان کالفظ ہے۔
ا۔فارسی
ب۔عربی
ج۔عبرانی
د۔سریانی
میثاق کےلفظی معنی ہیں ہیں۔
ا۔عہدوپیمان
ب۔خطبہ
ج۔مذاکرات
د۔بعثومباحثہ